Daily Archives: April 26, 2020

بین الاقوامی
0

مقدس شہر مکہ میں کرفیو مزید سخت دیگر سعودی شہروں میں جزوی نرمی

مکۃ المکرمہ کے علاوہ تمام سعودی شہروں میں صبح 9 بجے شام 5 بجے تک کرفیو ہٹا دیا جائے گا جبکہ ہول سیل اور ریٹیل کی دکانوں کو 6 رمضان سے 20 رمضان تک کھولنے کی اجازت دی جائیگی جبکہ گاڑی میں ایک شخص سفر کرسکتا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

آئی ایم ایف، آدھی دنیا نے بیل آؤٹ، پروگرام سے قرضہ مانگ لیا

ایران نے 40 سال کے دوران پہلی مرتبہ آئی ایم ایف سے کورونا بحران کیوجہ سے 5 ارب ڈالر کا قرضہ مانگا تھا تاہم آئی ایم ایف ایران کو قرضہ دینے میں تاخیری حربے اختیار کررہا ہے یاد رہے کہ آئی ایم ایف امریکی اثر کے تحت فیصلہ کرتا ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

جنوبی یمن پر کنٹرول کیلئے سعودی اور اماراتی پروکسیز باہم دست و گریباں

سعودی حمایت یافتہ یمن کی فراری حکومت نے اپنے سابقہ اتحادیوں کو تباہ کن نتائج کی تنبیہ کی ہے متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ نام نہاد کونسل کی جانب سے جنوبی علاقوں میں حکومت کے قیام کے اعلان کو دہشت گردی کی حمایت کہا ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

وفاقی حکومت 18 ویں آئینی ترمیم کے نقائص دور کرنے کیلئے سرگرم

پیپلزپارٹی نے دھمکی دی ہے کہ کورونا وائرس کی آڑ لیکر اگر وفاقی حکومت نے اٹھارویں ترمیم میں چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی تو بھرپور سیاسی مزاحمت کی جائے گی کہ وفاقی حکومت کورونا کے معاملے پر بھی سیاست چکمانے سے باز نہیں آرہی۔۔۔