Daily Archives: April 21, 2020

بین الاقوامی
0

کورونا وائرس کی مختلف اقسام دریافت، بعض جان لیوا ثابت ہوتی ہیں

ژجیانگ یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر لی لان جوآن کے مطابق نیا کورونا وائرس اپنے اندر متعدد تبدیلیاں لانے کی صلاحیت پیدا کرچکا ہے تحقیق میں پہلی بار یہ شواہد بھی فراہم کئے کہ اس وائرس کی اقسام امراض کی شدت یا نقصان پر اثرانداز ہوتی ہیں۔۔۔

امور داخلہ
0

عمران خان کا پاور سیکٹر میں گھپلوں پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

پاور سیکٹر انکوائری رپورٹ مطابق 13 سال میں قومی خزانے کو 4 ہزار802 ارب روپے کا نقصان ہوا جسمیں گردشی قرضے بھی شامل ہیں زیر تعمیر پاور پلانٹس پر نظرثانی کی جائے اور 25 سال والے پلانٹس سے بجلی خریداری بند کی جائے۔۔۔

بین الاقوامی
0

دنیا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں میں امریکہ کاحصّہ ایک چوتھائی ہے

کورونا وائرس وبا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے ہونیوالے اضافے باجود اس وبا کا پھیلاؤ سست پڑنے کے آثار نمایاں ہوئے ہیں اپریل کے آغاز میں متاثرین کی تعداد یومیہ 9 فیصد تھی جبکہ گزشتہ ہفتے میں یہ شرح 4 فیصد یومیہ پر آچکی ہے۔۔۔