Daily Archives: April 20, 2020

سیاست
0

کراچی پولیس کےاہم مقامات پر تعینات15 اہلکار کورونا وائرس کا شکار

دو پولیس اہلکار شہر کے 2 ایس ایس پیز کے دفاتر میں تعینات تھے متاثرہ اہلکاروں میں سے ایک اہلکار کے خاندان کے 8 قریبی عزیزوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئےہیں ایک متاثرہ پولیس اہلکار کےساتھی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔۔۔

سیاست
0

شمالی وزیرستان، حفاظتی چوکی پر دہشت گرد حملہ 6 ہلاک ایک فوجی شہید

حملہ افغانستان کیساتھ سرحد کے قریب چوکی پر انیس اور بیس اپریل کی درمیانی شب کیا گیا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی دستوں کی ایک چوکی پر کیا جانے والا یہ تازہ ترین حملہ اس ماہ کے دوران افغانستان سے ہونیوالا یہ چوتھا خونریز حملہ ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

انڈین پولیس نے مقبوضہ کشمیر کی خاتون صحافی پر غداری کا الزام کردیا

مسرت زہرا نے الجزیرہ کو بتایا کہ پولیس اور بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کی آواز کو دبانےکی کوشش کررہی ہے زہرا کے مطابق پولیس نے کہیں بھی یہ ظاہر نہیں کیا کہ میں صحافی ہوں وہ کہہ رہے ہیں میں فیس بک صارف ہوں۔۔۔

امور خارجہ
0

ترکی نے سعودی اور اماراتی سرکاری ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی

سعودی سرپرستی میں قائم کمپنی کے زیر انتظام چلنے والی برطانوی انڈیپنڈنٹ نیوز پیپر کی ترک ویب سائٹ بھی بند ہونیوالی ویب سائٹس میں شامل اس اقدام پر ویب سائٹ کے ایڈیٹر کا کہنا تھا کہ یہ ریاض اور انقرہ درمیان سیاسی کشیددگی کا باعث ہے۔۔۔