Daily Archives: April 19, 2020

امور داخلہ
0

کراچی میں سبوتاژ کی بڑی کارروائی ناکام القاعدہ دہشت گرد گرفتار

گرفتار افراد کی شناخت محمد عمر، محمد بلال عرف فدا، محمد وسیم اور محمد عامر کے نام سے ہوئی ہے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا جو شہر میں دہشت گردی میں استعمال کرنے کے لیے جمع کیا گیا تھا۔۔۔

ملکی
0

کراچی کے دو اضلاع کی گنجان آبادیوں میں کورونا وبا کا بڑھنا تشویشناک ہے

وزیرِاعلیٰ سندھ کے مطابق تبلیغی جماعتوں کے 477 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 123 افراد کے نتائج آنے باقی ہیں تیل کی قیمتیں کافی حد تک کم ہوگئی ہیں وفاقی حکومت کو کافی گنجائش ملی ہے جسکا فائدہ نچلی سطح تک جانا چاہیئے۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران نے ملکی ساختہ ڈرونز اور جیٹ طیاروں کو فوج کے حوالے کر دیا

ڈرون طیارے جو دفاعی صنعت، جامعات اور نالج بیس کمپنیوں کی کاوشوں سے تیار کئے گئے ہیں انٹیلی جنس مقاصد اور حملوں کیلئے بھی استعمال ہوسکیں گے یہ ڈرونز پینتالیس ہزار فٹ کی بلندی تک مسلسل تین گھنٹے تک پرواز کر سکتے ہیں۔۔۔