Daily Archives: April 17, 2020

بزنس
0

آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئےایک ارب 38 کروڑ کا رعایتی قرضہ منظور

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رعایتی قرضہ منظوری کیا جس کے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3.38 پیسے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی اور اسٹیٹ بینک میں شرح سود میں 2 فیصد کمی بھی کردی۔۔۔

بین الاقوامی
0

کورونا وائرس سے مقابلہ، امریکہ پاکستان میں 80 لاکھ ڈالر خرچ کرئے گا

امریکی سفیر پال جونز کے مطابق 30 لاکھ ڈالر کے عطیات سے تین موبائل ٹیسٹنگ تجربہ گاہیں قائم کی جارہی ہیں جن سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں رہائش پذیر پاکستانیوں میں مرض کی تشخیص، علاج اور پھیلاؤ روکنے کیلئے نگرانی کی جائیگی۔۔

امور خارجہ
0

کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری امریکی خفیہ ایجنسی کی تحقیقات

امریکی خفیہ ایجنسی کےعہدیداروں کو یقین ہے کہ کورونا وائرس کو کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا گیا اس کے باوجود امریکی حکومت نے اس کی تحقیقات شروع کردی کہ کہیں کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری میں تو تیار نہیں کیا گیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا میں گریٹ ڈپریشن کے بعد بڑا بحران 2 کروڑ افراد بیروزگار ہو گئے

لیبر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے 52 لاکھ افراد نے بیروزگاری انشورنس کلیم فائل کیے جو حالیہ دنوں میں بڑا اضافہ ہے معاشی سرگرمیاں بحال ہو بھی گئیں تو بھی ویکسین کے بغیر لوگ ریسٹورنٹ اور دفاتر جانے میں خوف محسوس کریں گے۔۔۔