Daily Archives: April 13, 2020

سیاست
0

اراکین پارلیمنٹ ایوانوں میں آنے سے گھبرا رہے ہیں، سپریم کورٹ

اٹارنی جنرل نےکہا کہ پہلی بار پاکستان کو ایک ایماندار وزیراعظم ملا ہے اور پاکستان کےپاس یہ آخری موقع ہےاور اگر بہتری نہ آئی تو نہ جانے کیا ہوگا چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خدشہ ہے کہ ہم یہ آخری موقع بھی ضائع نہ کردیں۔۔۔

سیاست
0

اعلیٰ عدلیہ کا انسداد کررونا وائرس کیلئے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور قدرتی آفات نے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے سربراہ نے ججوں کو کررونا وائرس متعلق بریفنگ دی ٹیم سے پانچ سوال کئے مگر کسی کا جواب نہیں دیا گیا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

اندرون سندھ بارہ اضلاع میں کورونا وائرس کی اسکریننگ شروع کردی

سندھ کی صوبائی وزیر عذرا پیچوہو کے مطابق تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے تقریباً 1950 افراد کی اسکریننگ کی تیاری کرلی گئی ہے تبلیغی جماعت میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد زیادہ ہے جنھیں کورونا وائرس سے بچانا بہت ضروری ہے۔۔۔

امور خارجہ
0

روس اور اوپیک خام تیل کی پیداوار میں کمی پر رضامند قیمتوں میں اضافہ

مئی اور جون میں تیل کی قیمتوں کو اپنی سطح پر برقرار رکھنے کیلئےخام تیل 9.7 ارب فی بیرل روزآنہ کم کرنے پر رضامند ہوگئے جو عالمی سطح پر پیداوار کا 10 فیصد ہے برینٹ کروڈ فیوچرز میں تیل کی قیمتیں 31.64 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔۔۔