Daily Archives: April 11, 2020

حالات حاضرہ
0

سندھ میں کررونا وائرس، متاثرین کی تعداد میں تشویشناک ہے، مراد شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کررونا وائرس کے 531 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 104 لوگوں کے نتائج مثبت آئے ہیں جو پورے دن کی ٹیسٹنگ کا تقریباً 20 فیصد بنتا ہے صورتحال خراب ہو رہی ہے۔۔۔

سیاست
0

پنجاب میں کررونا وائرس، 701 زائرین اور 747 تبلیغی ارکان متاثر ہیں

پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں کررونا وائرس سے 39 شہری شفایاب ہوطکے ہیں رائے ونڈ مرکز میں 462 تبلیغی ارکان ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں 457 زائرین موجود ہیں عام شہریوں میں سب سے زیادہ متاثرین لاہور میں 396 ہیں۔۔۔

بزنس
0

کرروناوائرس آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب40 کروڑ ڈالر قرضہ دیگا

پاکستان کی مالیاتی اور معاشی ٹیم کو آئی ایم ایف بورڈ سے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کی مد میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کے نئے قرضہ کی منظوری کا امکان ہے اجلاس 16 اپریل کو ہوگا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکا نے ایران پر پابندیوں میں جنوبی کوریا کو تجارت کی اجازت دیدی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کو امریکی پابندیاں ختم کرنیکا مطالبہ کیا تھا امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے سبب ایران کے مالی وسائل بُری طرح متاثر ہوئے جس سے کورونا سے نمٹنے کی صلاحیت پر برے اثرات مرتب ہوئے۔۔۔