Daily Archives: April 10, 2020

امور داخلہ
0

کررونا لاک ڈاؤن سے ملکی معیشت متاثر ہوئی حالات مزید خراب ہونگے

وزیراعظم کے مطابق امریکا نے 2200 ارب اور جاپان نے ایک ہزار ارب ڈالر کا پیکیج دیا ہے پاکستان نے 8 ارب ڈالر کا پیکیج دیا ہمارے پاس جتنے وسائل ہیں استعمال کررہے ہیں 14 دن میں 144 ارب روپےایک کروڑ 20 لاکھ افراد میں تقسیم کرنے ہیں۔۔۔

ملکی
0

کررونا وائرس یورپی یونین پاکستان کو 66 لاکھ 50 ہزار یورو کی امداد دے گا

پاکستان میں موجود یورپی یونین مشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یورپی یونین نے پاکستان میں کورونا وائرس سے سماجی اور معاشی اثرات کو کم کرنے کیلئے سول سائٹی کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی خاطر تعاون کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

انڈیا میں کررونا وائرس، 40 کروڑ افراد کا مزید غربت میں مبتلا ہونیکا خطرہ

اقوام متحدہ کے ادارے آئی ایل او کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جاری لاک ڈاؤن نے غیرمنظم سیکٹر میں کام کرنیوالے ورکروں کو بری طرح متاثر کیا ہے بھارت میں تقریبا نوے فیصد لوگ غیر منظم سیکٹر میں کام کرتے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی شاہی خاندان کے150 افراد کررونا وائرس میں مبتلا ہوچکےہیں

ریاض کے حکمراں شہزادہ فیصل بن بندر کا علاج کرنیوالے ہسپتال کے اعلیٰ عہدیدار ڈاکٹر نے 7 اپریل کو مذکورہ ہسپتال کے ڈاکٹرز کو آن لائن پیغام بھیجا جس میں عملے کو ہدایات کی گئی کہ ہسپتال کو جلد سے جلد عام مریضوں سے خالی کیا جائے۔۔۔