Daily Archives: April 9, 2020

ملکی
0

مراد شاہ کے بہنوئی کا کررونا وائرس سے صحتیاب ہونیکے بعد انتقال

مہدی علی شاہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے تھے تاہم ان کے گردے فیل ہوگئے جب کہ انہیں دل کا عارضہ بھی لاحق تھا مہدی علی شاہ سائٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر تھے جبکہ کئی اضلاع میں ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بھارتی کواڈ کاپٹر ڈرون کو مار گرایا

بھارتی کواڈ کاپٹر جاسوسی کیلئے پاکستانی حدود کے اندر 600 میٹر تک گھس آیا پاکستانی فوج کے دستوں نے اس اقدام کا جارحانہ انداز میں جواب دیا اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا بھارت 2003ء کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔۔۔

ملکی
0

پاکستان کی چھوٹی اور درمیانے درجہ کی صنعتوں کو بحران کا سامنا ہے

برآمدی کمپنیوں کا سرمایہ حکومت کے پاس سیلز ٹیکس ریفنڈز کی شکل میں پھنسا ہوا ہے برآمدات رک چکی ایسے میں ورکرز کی اجرت کہاں سے دیں اگر ٹیکسٹائل ایس ایم ایز کو ری فنڈز نہ ملے تو بہت سے چھوٹے ایکسپورٹرز دیوالیہ ہوجائیں گے۔۔۔

سیاست
0

پاکستان قرضہ انکوائری کمیشن نے اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف کردیا

رپورٹ میں کئی ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس اختیارات کے ناجائزاستعمال بڑے پیمانے پر خورد برد اور چوری کی نشاندہی کی گئی قرضوں کو مشکوک انداز میں سیاست دانوں، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے وزرا کے نجی اکاونٹس میں منتقل ہوا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بحریہ ٹاؤن لاہور میں کررونا نے قدم جمالئے 26 افراد کا ٹیسٹ مثبت

بحریہ ٹاؤن کے اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہاں تمام ملازمین اکھٹے کھانا کھاتے ہیں اور عام طور پر سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا جاتا ابھی بہت تو تھوڑے سے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں جن میں سے 26 مریض نکلے ہیں۔۔۔