Monthly Archives: April, 2020

کھیل
0

پریمیئر لیگ نیو کاسل، خاشقجی قاتل سعودی ولیعہد کو فروخت نہ کرئے

اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندہ کے مطابق خاشقجی کو جان بوجھ کر سوچ سمجھ کر قتل کیا گیا اور سعودی عرب کی ریاست اس ماورائے عدالت قتل کی ذمہ دار ہے واشنگٹن پوسٹ کے لکھاڑی جمال جاشقجی سعودی حکومت کے ناقدین میں شامل تھے۔۔۔

بین الاقوامی
0

جرمنی کا حزب اللہ پر پابندی مقصد سعودیوں کو اسلحہ فروخت کرنا ہے

جرمن حکومت نے کورونا وائرس کیوجہ سے بدحالی کا شکار معیشت کو معمول پر لانے کیلئے امریکہ اور سعودی عرب سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کو ناگزیر سمجھا حزب اللہ اسرائیل کی تباہی کا عزم رکھتی ہے اور جرمنی اس نظریئےخلاف ہے۔۔۔

ملکی
0

بالی ووڈ اداکار عرفان خان دوران علاج ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے

عرفان خان گزشتہ تقریباﹰ دو برس سے دماغ کے ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھے، پہلی بار سنہ 2018 میں جب انہیں اس بیماری کا پتہ چلا تو وہ علاج کیلئے لندن گئے تھے اور کئی ماہ علاج کے بعد واپس آئے تو ایسا لگا کہ اب سب کچھ ٹھیک ہوگیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ روزآنہ کی بنیاد پر ایرانی قوم کے خلاف منصوبے بنانا چھوڑ دے

حسن روحانی مطابق امریکیوں کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ امریکہ جس خلیج کی بات کررہا ہے وہ خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں خلیج فارس ہے ساحلی قوم کے نام سے چیزوں کو سمجھنا چاہیئے جو ہزاروں سالوں سے اس پانی کی حفاظت کررہی ہے۔۔۔

امور خارجہ
0

جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے کم ازکم 38 افراد ہلاک

چند افراد فلورز میں دھواں بھرنے کے نتیجے میں دم گھٹنے سے جان کھو بیٹھے انتظامیہ کے مطابق تقریباً 30 مزدور جائے وقوع سے جان بچا کر باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے ہیں حکام کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔۔۔

1 2 3 18