Daily Archives: March 27, 2020

بین الاقوامی
0

جی 20 ممالک عالمی معیشت میں پانچ کھرب ڈالر دینے کا وعدہ کر لیا

جی 20 ممالک کے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرحدوں کے پار اہم طبی سامان اور دیگر سامان کی رسائی کو یقینی بنایا جائے گا اور سپلائی چین کی رکاوٹوں کو حل کیا جائے گا لیکن طبی برآمد پر پابندیوں کو ختم کرنے پر زور نہیں دیا گیا۔۔۔

امور خارجہ
0

امریکہ میں کررونا کا پھیلاؤ، چین نے ٹرمپ کو تعاون کی پیشکش کر دی

چین اور امریکا کے تعلقات ایک نازک موڑ سے گزر رہے ہیں اس کے باوجود چین تمام معلومات اور تجربہ واشنگٹن کیساتھ شیئر کرنے کیلئے تیار ہے چینی صدر کو اُمید ہے کہ چین اور امریکہ ملکر وبا سے لڑنے میں تعاون کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین 5 لاکھ 31 ہزار سے بڑھ گئے

امریکہ میں کورونا سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں اٹلی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں جہاں وائرس سے 8215 ہلاکتوں ہوچکی ہیں چین نے عارضی طور پر غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔۔۔

سیاست
0

لاک ڈاؤن،مستقبل قریب میں خوراک کی کمی کا باعث بن سکتا ہے

اقوام متحدہ کے مطابق کورونا کیوجہ سے اٹھائے گئے اقدامات میں ممالک کی جانب سے برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے اور دنیا کو ایسے عمل کے خلاف بولنا پڑے گا اور اچھی بات یہ ہے کہ کچھ لوگ اب اس عمل کے خلاف بات کرنے لگے ہیں۔۔۔