Daily Archives: March 26, 2020

تازہ ترین
0

پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہوگیا،امریکی ڈالر نو ماہ کے بعد 167 روپےکا ہوگیا

اسٹاک مارکیٹوں سے قلیل مدتی سرمایہ نکالنے سے روپے کی قدر میں گراوٹ آئی اقتصادی ماہرین مطابق حکومت کی جانب سے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کے باعث سرمایہ کار پاکستان سے پیسہ نکال رہے ہیں جو ڈالر مہنگا ہونیکی وجہ ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

دنیا کےغریب ممالک کی امداد کیلئے2 ارب ڈالر درکارہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے 20 سے زائد ممالک کی نشاندہی کی ہے جنھیں امدادی کارروائیوں کیلئے ترجیح دی جائے جنگی حالات کا سامنا کرنیوالے ممالک افغانستان، لیبیا، شام، سینٹرل افریقن ریپبلک، جنوبی سوڈان، یمن، وینزویلا اور یوکرین کا نام بھی شامل ہے۔۔۔

امور خارجہ
0

سعودی عرب نے پاکستان کو حجاج کیلئے انتظامی معاہدوں سے روک دیا

پاکستانی وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع بعد حج آپریشن پر کام روک دیا سعودی حکومت نے پاکستان کیساتھ ساتھ تمام ممالک کو یہ ہدایات جاری کی ہیں جہاں کے ایک لاکھ سے زائد زائرین حج کیلئے حجاز مقدس کا سفر کرتے ہیں۔۔۔

تازہ ترین
0

کررونا وائرس کا پھیلاؤ پاکستان سے 69 امریکی سفارتکار واپس چلے گئے

ماہرین صحت اور تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کررونا وائرس کا پھیلاؤ جنوبی ایشیائی ممالک میں بہت زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اگر جنوبی ایشیا میں یہ وبا تیزی سے پھیلی تو اس سے نمٹنا کسی ایک ملک کیلئے ممکن نہیں ہوگا۔۔۔