Daily Archives: March 24, 2020

تازہ ترین
0

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 4 لاکھ سے زائد پاکستان میں تعداد 990 ہوگئی

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک لاک ڈاؤن میں مزید سختی کی ہدایت کی ہے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے مطابق اس دوران سبزی اور کریانہ کی دکانیں بند رہینگی تاہم میڈیکل اسٹورز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ، اکیس روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان

وزیراعظم مودی کے مطابق چند لوگوں کی غیر ذمہ داری کا خمیازہ ان کے اہلخانہ اور پوری قوم کو بھگتنا پڑ سکتا ہے اگر غیر ذمہ دارانہ رویہ جاری رہا تو ملک کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور یہ قیمت کیا ہوگی اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا۔۔۔

ملکی
0

کررونا وائرس کا پھیلاؤ پاکستان میں فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ امریکا میں بھی قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے اس صورتحال میں قیدیوں کو آئسولیشن میں نہیں رکھا جا سکتا قیدیوں کو زندہ رہنے کا حق ہے جبکہ خواتین کو اس صورتحال میں جیل میں رکھنا ٹھیک نہیں۔۔۔

امور داخلہ
0

پاکستان میں طبی سہولتوں کا فقدان رہا تو جون تک تعداد 20 ملین ہوجائیگی

طبی ماہرين اور محققين نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر حکومت پورے ملک میں بڑے پیمانے پر کورونا وائرس کے پھيلاؤ کو قابو ميں رکھنے کیلئے ٹيسٹ نہیں کرواتی ہے تو اپریل کے وسط تک پاکستان میں اسی ہزار کورونا وائرس کیسز ہوسکتے ہیں۔۔۔