Daily Archives: March 18, 2020

حالات حاضرہ
0

ـ پاکستان کررونا وبا سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد 290 تک پہنچ چکی ہے

اس وقت سندھ میں 208، پنجاب میں 28، خیبر پختونخوا میں 19، بلوچستان میں 16، گلگت بلتستان میں 13 اور اسلام آباد میں کورونا کے 7 متاثرین موجود ہیں پاکستانی سرحدیں پندرہ روز تک مکمل بند اور بین الاقوامی پروازیں محدود کی جا چکی ہیں۔۔۔

امور خارجہ
0

اسرائیل میں کررونا وبا 427 متاثر سعودی معیشت پر تباہ کن اثرات

ایران میں ایک دن میں سب سے زیادہ 147 متاثرین دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار 135 تک جا پہنچی ہے مصر میں کورونا وبا کے نئے کیسز کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 200 تک جا پہنچی ہے۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ، عراق میں 3 فوجی اڈوں خالی کررہا ہے، فوج کی واپسی کا اعلان

اکتوبر 2019ء سے اب تک عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر 25 راکٹ حملے کیے جاچکے ہیں جن میں 160 راکٹوں کا استعمال کیا گیا گزشتہ ہفتے تاجی فوجی اڈے پر دو مرتبہ کئے گئے راکٹ حملوں میں دو امریکی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوئے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

شمالی وزیرستان: خفیہ اطلاع پر فوجی ایکشن 4 اہلکار شہید 7 دہشتگرد ہلاک

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی کے دوران سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا فائرنگ کےشدید تبادلے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے اسلحہ و بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا ۔۔۔