Daily Archives: March 10, 2020

حالات حاضرہ
0

اسکردو میں نوجوان کو کررونا وائرس لاحق پاکستان میں تعداد 20 ہوگئی

محکمہ صحت گلگت بلتستان کے مطابق اسکردو میں ایک بچے میں خطرناک کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے چودہ سالہ زین علی کے میڈیکل ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس پر اسے قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے اور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران، کررونا وائرس پر کنٹرول حاصل کرلیگا، عالمی ادارہ صحت کا یقین

عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ماہرین کی ایک ٹیم کے ساتھ ایران کے اسپتالوں کا دورہ کیا اور بیماروں کے علاج کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ ایران کررونا وائرس یا کوئی دیگر وائرس کا مقابلہ کرنے کی بھوپور صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔

امور خارجہ
0

سعودی حکومت کا فرقہ وارنہ اقدام شیعہ آبادیاں قرنطینہ میں تبدیل

سعودی عرب میں حکام نے ابتک کورونا وائرس سے 234 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ صرف گیارہ کا تعلق قطیف سے ہے مقامی لوگ آمد و رفت پر اس پابندی سے نالاں ہیں اور اس کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان:18سال بعد شکست خوردہ امریکی فوج کی واپسی شروع ہوگئی

امریکی فوجی ترجمان سونی لیگیٹ کے مطابق امریکا نے معاہدے کے تحت 135 دنوں میں اپنی افواج کم کرکے 8 ہزار 600 کرنے کا آغاز کردیا ہے جو افغان فوج کو تربیت فراہم کرینگے اس وقت امریکا کے 13 ہزار فوجی افغانستان میں موجود ہیں۔۔۔