Daily Archives: March 9, 2020

بزنس
0

پاکستانی روپے کی مزید بے قدری ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا ریکارڈ اضافہ

پاکستان فاریکس ڈیلرز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال میں روپے کے بجائے ڈالر کی قدر میں گراوٹ ہونی چاہیئے تھی تاہم یوں لگتا ہے کہ مارکیٹ میں سٹے باز سرگرم ہیں اور جان بوجھ کر ڈالر کی قدر میں اضافہ کیا جارہا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

داعش کا اشرف غنی کی حلف برداری پر حملہ عبداللہ بھی صدر بن گئے

داعش نے 2018 میں بھی ایک تقریب پر راکٹ داغے تھے جب صدر اشرف غنی تقریر کررہے تھے جس میں چھ شہری زخمی ہوگئے تھے حکام مطابق کابل پر چار راکٹ فائر کیے جن میں ایک صدارتی محل قریب واقع سرینا ہوٹل کی دیوار سے ٹکرایا۔۔۔

سیاست
0

پاکستان،انڈیا سمیت 14 ملکوں کے شہری قطر میں داخل نہیں ہوسکتے

اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 133 ہلاکتوں کے بعد ملک میں اس وبا سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 366 ہو گئی امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی جبکہ 21 امریکی کوررونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب تیل پیدا کرنیوالے ملکوں کی معاشی تباہی کا ذمہ دار ہوگا

معاشی ماہرین کے خیال میں سعودی عرب کو اپنے قومی بجٹ کو متوازن رکھنے کیلئے خام تیل کی قیمت تقریباً 80 ڈالر فی بیرل رکھنا ہوگی، اگر قیمت 40 ڈالر فی بیرل ہوتی ہے تو سعودی عرب کا بجٹ خسارہ گزشتہ پانچ دہائیوں میں سب سے زیادہ ہوگا۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون جنسی زیادتی کا نشانہ بنتی ہے

این سی آر بی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت میں خواتین کے خلاف تشدد، زیادتی، تیزاب سے حملے اور ہراساں کرنے سمیت دیگر صنفی تفریق کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے قانون سازی کے باوجود خواتین کے خلاف جرائم کم نہیں ہورہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

طالبان اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کریں گے، امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کے سابق اہلکار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ویتنام کی طرح سے افغانستان جنگ کے خاتمے کے خدشات جانتی ہے جس میں طالبان معاہدہ توڑ دیں گے اور ملک پر قبضہ کرلیں گے تاہم کوئی بھی اس بارے میں بات نہیں کر رہا ہے۔۔۔