Daily Archives: March 8, 2020

تازہ ترین
0

دہلی فسادات صرف مسلمانوں کی املاک کو نشانہ بنایا گیا، تحقیقاتی کمیشن

تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں مسلمانوں پر حملوں کیلئے دو ہزار سے زائد ہندو انتہا پسندوں کو دہلی کے باہر سے لایا گیا تھا، جنہیں شیو وہار کے ساتھ ساتھ واقع دو اسکولوں میں ٹھہرایا گیا اور جاتے وقت اسکولوں کو آگ لگادی۔۔۔

تازہ ترین
0

سعودی ولیعہد نےبغاوت کچل دی،شاہ سلمان دنیا میں نہیں رہے؟

ولیعہد بن سلمان نے زیادہ توجہ امریکہ اور برطانیہ کی حمایت حاصل کرنے پر مرکوز رکھی جبکہ شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے بیشتر قبائل ولیعہد سے ناراض ہیں اُنھوں نے شہزادوں کو گرفتار اور ایزائیں پہنچا کر 20 ارب ڈالر اکھٹا کئے۔۔۔

سیاست
0

خیبر پختون خواہ میں خواتین پر تشدد میں اضافہ عصمت دری سرفہرست

صوبے میں پانچ سالوں کے دوران 1,100 خواتین قتل کی گئیں 250 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا 344 گھریلو تشدد کا شکار ہوئیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کے مطابق حکومت وہ تمام اقدامات کرے گی جس سے خواتین محفوظ زندگی گزار سکیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلوچستان، لیویز ہیڈ کوارٹر قریب بم دھماکہ 3 اہلکاروں سمیت 5 زخمی

حکومت پاکستان کے مطابق بلوچ قوم پرستوں کو بھارت اور افغانستان سمیت مغربی ملکوں کی حمایت حاصل ہے بلوچ قوم پرست بلوچستان کے ساحل اور معدنیات پر صوبے کے لوگوں کا حق سمجھتی ہے اور یہاں فوجی کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔۔۔