Daily Archives: March 7, 2020

حالات حاضرہ
0

ہائیکورٹ نے عورت مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست مسترد کردی

میرا جسم میری مرضی کے نعرے کی درست تشریح نہیں کی جا رہی عورت مارچ ہونا چاہیئے اور خواتین کو انکے مکمل حقوق ملنے چاہیئں اسلام نے عورت کو تمام حقوق دیئے عورت مارچ کے شرکاء شائستگی کیساتھ آئینی حق استعمال کریں گے۔۔۔

سیاست
0

عورت اور مرد کو لڑانے والے انسانیت کے دشمن ہیں، سراج الحق

یورپ سے تعلق رکھنے والی خواتین تنہا رہ گئیں ہیں، وہ کسی خاندان کا حصہ نہیں اس لئے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ مغربی ممالک کی خواتین جیتنی تنہا یا اکیلی ہیں اسلامی ممالک میں مسلمان خواتین اتنی ہی طاقتور ہیں۔۔۔

سیاست
0

بلاول کے دودھ والے دانت نہیں ٹوٹے اس لئے سنجیدہ نہیں لیتا

قمر زمان کائرہ، مولا بخش چانڈیو اور اعتزازاحسن جیسے لیڈرز کے مقابلے میں بلاول خود سلیکٹڈ ہے پیپلز پارٹی کی پنجاب میں دال نہیں گل سکتی یہ مردوں کا علاقہ ہے پیپلزپارٹی جتنی مرضی کوشش کرلے پنجاب میں بلاول کی نہیں چل سکتی۔۔۔

سیاست
0

کتنا ہی طاقتور ہو خوراک بحران پیدا کرنیوالوں کو نہیں چھوڑوں گا،عمران

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ارکان کو بتایا کہ اپوزیشن کچھ نہ کرے تو اپنا ہی کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ اسکو سنبھالنا مشکل ہوتا ہے کابینہ میں ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ میں بیٹھتے ہیں ۔۔۔

سیاست
0

اعلیٰ عدلیہ نےزبردستی ججز کی تعیناتی میں پارلیمانی کردارختم کرایا،بلاول

حکومت نے ججز کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیشن متعارف کروایا تھا لیکن عدلیہ نے 19ویں ترمیم کے تحت پارلیمانی کمیشن کا کردار زبردستی ختم کروادیا ملک میں بدعنوانی عروج پر ہے لیکن نیب صرف حکومت کے مخالفین کا احتساب کررہا ہے۔۔۔

امور خارجہ
0

سعودی ولیعہد خلاف بغاوت بادشاہ کا بھائی اور متعدد شہزادے گرفتار

ریاض سے موصولہ خبر کے مطابق جمعے کے روز متعدد شہزادوں اور عدالتی حکام کو حراست میں لیا گیا جو ولیعہد کے خلاف بغاوت کی منصوبہ بندی کررہے تھے گرفتار ہونیوالوں میں شاہ سلمان بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز بھی شامل ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکہ میں کررونا وائرس کا پھیلاؤ تین سو مریض پندرہ افراد ہلاک ہوگئے

اٹلی، کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 49 افراد ہلاک ہوئے جسکے بعد وہاں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 197 ہوگئی ویتنام بھی کررونا سے محفوظ نہ رہ سکا ٹرمپ نے ملک میں کررونا سے نمٹنے کیلئے 8 ارب ڈالر جاری کردیئے۔۔۔