Daily Archives: March 3, 2020

امور خارجہ
0

متنازعہ شہریت بل اقوام متحدہ نے انڈین سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

بی جے پی کے تعصب پر مبنی شہریت بل کی امریکہ سمیت یورپی یونین نے بھی مخالفت کی ہے جبکہ انڈیا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس نے بھی اس متنازعہ بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے انڈین آئین کے منافی قرار دیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران کی انڈین مسلمانوں کے خلاف منظم تشدد کی لہر پر تشویش کا اظہار

بھارت میں ملک گير سطح پر مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے ترک صدر کا انڈیا سے احتجاج انڈونیشیا نے جکارتہ میں بھارتی سفارتکار کو بلا کر حملوں سے متعلق تشویش کا اظہار کیا تھا اپنے سخت بیان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی ۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین سے پھیلنے والا کررونا وائرس اب چین سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق کررونا وائرس کی وجہ سے دنیا ایک غیر عمومی صورت حال کا شکار ہو چکی ہے یہ بات اہم ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں یورپ اور امریکا میں بھی اس وائرس کے پھیلاؤ میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے۔۔۔

ملکی
0

طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے پاکستان نے افغان حکومت پر دباؤ بڑھا دیا

پاکستان کے وزیر خارجہ محمود قریشی کے مطابق امریکا طالبان معاہدے میں یہ بات درج ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ ہوگا افغان صدر اشرف غنی کو چاہیئے کہ وہ معاہدے کی وضاحت امریکا سے مانگیں جو موقع میسر آیا ہے اسے گنوانا نہیں چاہیئے۔۔۔