Daily Archives: March 2, 2020

ملکی
0

نواز شریف، سیاسی انتقامی کارروائی کی وجہ سے لندن میں ہیں،بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گٹر کی باتوں کو گٹر میں پھینک دینا چاہیئے خود ہمیشہ سلیکٹڈ وزیر ہوتا ہے اتنے حادثات کے بعد بھی وزیر کے عہدے پر رہنا حیران کن ہے۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی سیاسی بحران وزیر اعظم کابینہ کی منظوری لینے میں ناکام رہے

عراقی وزیراعظم محمد توفیق علاوی نے پارلیمنٹ میں موجود سیاسی گروہوں کی جانب سے وزارتوں کے مطالبے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عراقی مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ سیاسی گروہوں پر اپنے قومی مطالبات کو منوانے کیلئے دباو ڈالیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

کررونا وائرس بناءامریکی انتظامیہ مارکیٹ خدشات دور کرنےمیں ناکام

امریکی حکومت نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ اندرون ملک اور بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کررونا وائرس کی تشخیص کیلئے اسکریننگ کا آغاز کریں جبکہ دوسری طرف حفاظتی ماسکس کی پیداوار بڑھانے کا حکم دیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیلی فوجی عدالت میں صحافی کےخلاف مقدمہ چلانے پر احتجاج

صحافی مجاھد بنی مفلح کو رملہ سے نابلس جاتے ہوئے اس وقت حراست میں لیا گیا کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں اضافہ کردیا گیا۔۔۔