Monthly Archives: March, 2020

امور خارجہ
0

یمن پر سعودی فضائی حملے کا جواب ریاض دھماکوں سے گونج اُٹھا

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ریاض پر میزائل حملے کے دوران متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں سعودی نیوز ایجنسی ایس پی اے مطابق یمن نے ریاض اور جیزان شہروں کی جانب دو بیلسٹک میزائل داغے گئے۔۔۔

تازہ ترین
0

سندھ میں جمعہ اجتماعات پر پابندی، خلاف ورزی 38 امام مساجد گرفتار

نیو میمن مسجد اور بیت السلام مسجد ڈیفنس کے خطیب، موذن اور مساجد کے خادموں کو بھی ایف آئی آر میں نامزد کردیا گیا ہے وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اب رات 8 بجے کے بجائے شام 5 بجے دکانیں بند کی جائیں۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان میں کررونا وائرس،متاثرہ افراد 1500 ہوگئےہلاکتیں 12 ہوگئیں

ملک میں مجموعی طور پر کررونا وائرس متاثرین پر نظر ڈالیں تو سندھ سے 469، پنجاب سے 557، خیبرپختونخوا سے 180، بلوچستان سے 138، گلگت بلتستان سے 107، اسلام آباد سے 39 اور آزاد کشمیر سے 2 افراد ہیں جبکہ ہلاکتیں 12 ہوگئیں۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان کی مشرقی اور مغربی سرحدیں، کررونا باعث دو ہفتے بند رہیں گی

معید یوسف کے مطابق بین الاقوامی پروازوں پر آمد کے بعد ہمارے جو مسافر ٹرانزٹ میں پھنس گئے ہم نے وہاں کی ایئر لائنز سے مذاکرات کرکے واپسی کے انتظامات کئے اور آخری اسٹیشن تھائی لینڈ سے بھی پاکستانی مسافر آج پہنچ جائیں گے۔۔۔

تازہ ترین
0

کررونا وائرس سےمتاثرہ پاکستان نےآئی ایم ایف سےامداد مانگ لی

ایم ڈی آئی ایم ایف مطابق وزیراعظم عمران خان نے بر وقت امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے کورونا وائرس سے معیشت کو ہونیوالے نقصان پر اسٹیٹ بینک کا رعایتی اقدام ایکسپورٹ فنانس اور طویل مدتی قرضوں پر چھوٹ دیدی ہے۔۔۔

1 2 3 21