Daily Archives: February 27, 2020

ملکی
0

انڈیا مسلمانوں پر ریاستی سرپرستی میں تشدد امریکہ کا صرف اظہار تشویش

بھارت نے امریکی کمیشن پر دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے نسلی فسادات کو سیاسی رنگ دینے کا الزام عائد کیا فسادات میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے امریکہ نے نریندر مودی سے امن کی بحالی کا تقاضہ کردیا۔۔۔

سیاست
0

بی جے پی کے کپل مشرا، کی گرفتاری کا حکم دینے والے جج کا تبادلہ

دہلی میں پولیس کی سرپرستی میں آر ایس ایس کے ارکان کا مسلم اکثریتی علاقوں پر حملوں میں 32 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ اس تعداد میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے سونیا گاندھی نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔۔۔

ملکی
0

دہلی،مسلم آبادیوں پر حملے تحمل کا مظاہرہ کیا جائےاقوام متحدہ کی تلقین

عالمی میڈیا رپورٹس مطابق آر ایس ایس، بی جے پی کے شدت پسندوں کو پولیس کی پشتپناہی حاصل تھی جبکہ شرپسندوں کو پولیس کی حفاظت میں مسلمان اکثریتی علاقوں میں گشت کرتے دیکھا گیا مسلمان تشدد کا ذمہ دار حکومت کو ٹہرا رہے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

کررونا پاکستان پہنچ گیا،عالمی وبا کی صورت اختیار کرسکتی ہے،ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او کے مطابق غریب ممالک میں اس وبا کے پھیلنے اور جانی نقصان کا خطرہ موجود ہے ایشیا، یورپ اور مشرق وسطیٰ میں اس وائرس کے مریضوں کی تشخیص ہو چکی ہے ایک امریکی فوجی بھی کررونا کی وبا کا شکار ہوچکا ہے۔۔۔