Daily Archives: February 26, 2020

حالات حاضرہ
0

دہلی،مسلمانوں پر حملے ہائیکورٹ کا بی جےپی رہنماؤں کو گرفتار کرنیکا حکم

جسٹس ایس مورالی دھر اور جسٹس تلوانت سنگھ نے پولیس کمشنر کوحکم دیا کہ فوری طور پر بی جے پی کے کپل مشرا سمیت تینوں رہنماؤں کو حراست میں لیکر مسلمانوں پر حملے میں ملوث افراد تک پہنچا جائے پولیس کی جانبداری ثابت ہوچکی ہے۔۔۔

سیاست
0

امریکی فوجی کورونا وائرس کا شکار ایران کیلئےپاکستان کی ٹرین سروس بند

ایران میں نائب وزیر صحت اِرج حریرچی اور رکن پارلیمنٹ سمیت 95 افراد کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں جبکہ 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں پاکستان نے ایران میں ہلاکتوں کے پڑوسی ملک کیساتھ اپنی سرحد کو عارضی طور پر بند کردیا۔۔۔

امور داخلہ
0

انڈیا میں مذہبی فسادات پاکستان کا عالمی برادری سے اقدامات کا مطالبہ

وزیراعظم پاکستان کے مطابق مقبوضہ کشمیر آغاز تھا اب بھارت میں مقیم 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں بھارت میں دیکھ رہے ہیں کہ نازی نظریات سے متاثرہ راشٹریہ سیوک سنگھ نے ایک ارب سے زائد آبادی والی جوہری ریاست پر قبضہ کرلیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

دہلی کے مسلمان، ریاستی تشدد کا شکار ہیں، اقوام متحدہ مداخلت کرئے

دہلی کی سڑکوں پر پولیس کی سرپرستی میں بی جے پی اور ایس ایس کے شدت پسندوں کا راج ہے پولیس بلوایوں کی مدد کررہی ہے مرکزی حکومت نے پولیس کو تماشائی بنادیا دہلی ہائیکورٹ کا پولیس کو زخمیوں کو تحفظ فراہم کرنیکا حکم دیا۔۔۔