Daily Archives: February 21, 2020

امور خارجہ
0

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی 6 زیر علاج ہیں

لبنان کے وزیرصحت حامد حسن کا کہنا تھا کہ 45 سالہ خاتون گزشتہ روز قم سے لبنان پہنچی تھیں جو وائرس سے متاثرہ ہیں تاہم ان کی حالت اچھی ہے جبکہ حکام دیگر دو مریضوں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں جن پر شبہ ہے کہ متاثر ہوچکے ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بجلی اورگیس کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے،وفاقی کابینہ کا متفقہ فیصلہ

وزیراعظم نے ایف آئی اے سے چینی کی قیمتوں میں اضافے متعلق رپورٹ طلب کرلی اور کہا کہ ایف آئی اے 2 ہفتوں میں چینی کی قیمتوں متعلق تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے بچوں کی لائف سیونگ غذا کی امپورٹ پر عائد پابندی ختم کی جائے۔۔۔

بین الاقوامی
0

دہشت گرد حقانی گروہ امریکہ کیساتھ شراکتداری قائم کرنے کیلئے پُرامید

سراج حقانی کے مطابق افغانستان میں ہر کوئی جنگ سے تھک چکا ہے اب قتل و غارت بند ہو امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں اتفاق رائے سے حکومت قائم ہوگی انٹرا افغان مذاکرات میں کسی فریق کی طرف سے پیشگی شرائط عائد نہیں ہوگی۔۔۔

بین الاقوامی
0

ـ ترکی شمالی شام میں دہشت گردوں کی حمایت سے باز آ جائے، روس

شام اور روس ادلب اور حلب میں ترک حمایت یافتہ دہشت گردوں خلاف کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ ترکی نے امریکہ سے شمالی شام میں دمشق اور ماسکو کی فوجی کارروائیوں خلاف مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کیلئے رجوع کیا۔۔۔