Daily Archives: February 10, 2020

بین الاقوامی
0

مسئلہ کشمیر پر سعودی پالیسی، پاکستان کیلئے مایوسی کا سبب ہے،عمران

ملائشین تِھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی مسلسل پامالیوں پر یک زبان نہیں ہے ہم بٹے ہوئے ہیں او آئی سی ابھی تک کشمیر پر اجلاس نہیں بلا سکی۔۔۔

امور خارجہ
0

دہشت گردی کےنام پر سعودی خفیہ عدالتیں جبر کا ہتھیار ہیں،ایمنسٹی

سنہ 2008ء میں دہشت گردی سے متعلق جرائم کیلئے قائم کی گئی عدالت نے 2011ء میں انسداد دہشت گردی قوانین کے وسیع پیمانے پر شاہ سلمان اور شہزادہ بن سلمان کی توہین کو جرم قرار دیتے ہوئے حکومتی ناقدین پر مقدمہ چلانا شروع کردیا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلوچستان: ضلع ہرنائی میں فرنٹیئر کور پر حملہ ایک اہلکار جاں بحق 5 زخمی

ہرنائی حملے میں 5 دیگر اہلکار زخمی بھی ہوئے بلوچستان میں سی پیک منصوبہ اور گوادر پورٹ کی تعمیر کے بعد صوبہ عالمی طاقتوں کی سازشوں کا شکار ہوا اور اس صورتحال سے بھارتی شدت پسند ہندو حکومت نے سب سے زیادہ فائدہ اُٹھایا۔۔۔

بین الاقوامی
0

سینچری ڈیل مسترد کرنے پراسرائیل کی فلسطینی تجارت پر پابندی عائد

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مطابق ہم نے مقبوضہ مغربی کنارے کے نقشے تیار کرلئے ہیں امریکہ کی جانب سے پیش کردہ سینچری ڈیل منصوبے مطابق مقبوضہ علاقے اسرائیل کا حصہ بن جائیں گے اور اس میں زیادہ دیر نہیں لگے گی ۔۔۔