Daily Archives: January 29, 2020

حالات حاضرہ
0

حکومت کا سروسز ہوٹل لاہور،ایس ایم ای بینک کی نجکاری کا اعلان

اسٹیل ملز کی نجکاری ہماری ترجیحات میں صف اول پر ہے ریاستی اداروے جو مسلسل خسارے کے باعث ملکی خزانے پر بوجھ بن رہے ہیں انکی نجکاری مرحلہ وار ہوجائیگی اور بہت جلد 27 سرکاری اراضی کی نیلامی کا عمل شروع ہوجائے گا۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ جوّا ٹورنامنٹ میں حصّہ لیں گی

سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی مطابق تاش کے پتوں کی چیمپیئن شپ کا آغاز 6 فروری سے 15 فروری تک جاری رہے گی اور پہلی بار اس ٹورنامنٹ میں خواتین بھی شریک ہونگی یہ واضح نہیں کہ خواتین کھلاڑی مرد کھلاڑیوں کیساتھ مقابلہ کریں گی۔۔۔

سیاست
0

انتہا پسند سوچ انڈیا کےریاستی عسکری اداروں میں سرایت کرگئی ہے

انڈیا کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے مسلح افواج سے خطاب میں کہا تھا کہ انڈیا کسی بھی نئی جنگ میں پاکستان کو 10 سے بھی کم دنوں میں خاک چٹا سکتا ہے ہم سرجیکل سٹرائیک کرتے ہیں اور دہشت گردوں کو ان کے گھروں میں مارتے ہیں۔۔۔

سیاست
0

آئی جی سندھ سیدکلیم امام جلد وفاق میں اہم عہدے پر تعینات ہونگے

آئی جی سندھ نے کچھ افسران سے متعلق اختیارات کے ناجائز استعمال، کرپشن اور بدعنوانی سے متعلق موصول ہونیوالی کئی شکایات سے آگاہ کیا لیکن ان کی سفارشات کے باوجود ان افسران کی ملازمتیں مضبوط ساسی روابط کی وجہ سے برقرار ہیں۔۔۔