Daily Archives: January 27, 2020

ملکی
0

منظور پشین کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا ہے، پشتون مومنٹ احتجاج کرئیگی

پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ایف آئی آر ہمیں ڈرا نہیں سکتی اور پشتونوں کی مزاحمت مزید زور پکڑے گی ریاست محرومیوں ختم کرنے کے بجائے رہنما کو گرفتار کررہی ہے۔۔۔۔

ملکی
0

خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ خلاف گروپ بندی پر 3 وزراء فارغ کردیئے

صوبائی وزارتوں سے فارغ کئے جانے وزرا میں سینیئر صوبائی وزیر برائے کھیل اور ثقافت محمد عاطف خان، وزیر صحت شہرام خان ترکئی اور وزیر برائے محصولات شکیل احمد شامل ہیں برطرفی کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے کیا ہے۔۔۔

ملکی
0

اسٹیبلشمنٹ مخالف، پشتون تحفظ موومنٹ کا سربراہ منظورپشتین گرفتار

قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے بتایا کہ پشاور میں پی ٹی ایم نیا دفتر قائم کرنے کیلئے کام کررہی تھی جہاں سے انھیں گرفتار کیا گیا منظور پشتین کو حراست میں لینے کی یوجہ پشتون حقوق کا مطالبہ کرنا ہے اور انھیں فوری رہا کیا جائے۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان فورسز کا طالبان خلاف زمینی و فضائی آپیشن 51 دہشت گرد ہلاک

مذاکرات میں نئے ڈیڈ لاک بعد طالبان خلاف فوجی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے حکومتی افواج نے 9 صوبوں میں 13 زمینی کارروائیاں اور 12 فضائی حملے کیے جس میں ہلا ہونے والے طالبان کے علاوہ 13 زخمی ہوئے جبکہ 6 گرفتار کیے گئے۔۔۔