Daily Archives: January 23, 2020

تازہ ترین
0

امریکہ نے دنیائےاسلام میں شیعہ سنی فساد کرانےکی سازش تیار کرلی

عراق کے شیعہ اور سنی گروہ امریکی فوجوں کو ملک سے نکالنے پر متفق ہیں اس صورتحال میں امریکہ نے اُن سنی گروہوں کو نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے جو صدام حسین کے آمرانہ دور میں خصوصی حیثیت رکھتے تھے۔۔

تازہ ترین
0

سعودی ولی عہد ہیکنگ میں ملوث مزیدتفتیش کرائی جائے،اقوام متحدہ

اطلاعات کے مطابق ایمازون کے مالک جیف بیزوس کے فون ڈیٹا کو ہیک کرنے کیلئے جس نمبر کا استعمال کیا گيا وہ بن سلمان کے ذاتی استعمال میں تھا اطلاعات مطابق ہیکنگ کے ذریعے جیف بیزوس کی ذاتی اور خفیہ معلومات حاصل کی گئیں۔۔۔

تازہ ترین
0

اصلاحات ناگزیر ہیں پاکستان میں کوئی ٹیکس دینا نہیں چاہتا، شبر زیدی

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ میرے دوست ہیں ان سے کوئی اختلاف نہیں ٹیکس ریٹرن فائل کرنا پیچیدہ عمل ہے وہ ایسے ہی رہے گا ٹیکسوں کا بوجھ تمام شہریوں پر برابر تقسیم ہونا چاہیئے استشنیٰ ختم کررہے ہیں۔۔۔

امور خارجہ
0

ایران کے خلاف جنگ پاگل پن ہوگا اور یہ کسی کے حق میں نہیں

عوام کو درپیش مشکلات کا احساس ہے مگر اصلاحات کے عمل سے گزرے بغیر ترقی ممکن نہیں، جسطرح آپریشن بغیر ٹیومر نکالنا ممکن نہیں میڈیا میری معاشی پالیسیوں پر زبردست تنقید کرتا ہے مگر میں اپنے نظریئے پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔۔۔