Daily Archives: January 21, 2020

تازہ ترین
0

پاکستان نے دھمکیوں بعد فلم زندگی تماشہ، کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی

پاکستانی فلم زندگی تماشہ کے اشتہار میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ملک میں توہین مذہب کے قوانین کا غلط استعمال کیا جاتا ہے، کچھ شدت پسند مذہبی گروہوں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد یوٹیوب پر اس فلم کے اشتہار کو بلاک کر دیا گیا تھا۔۔۔

تازہ ترین
0

سعودی عرب: پہلی مرتبہ خواتین دفاع وطن کی ذمہ داری نبھائیں گی

سعودی خواتین کو حالیہ سالوں میں غیر محرم مرد کیساتھ کام کرنے سمیت انہیں اداکاری کرنے کی اجازت بھی دی ہے جبکہ خواتین اب وزارت داخلہ، وزارت خارجہ، سکیورٹی اور سفارتی عہدوں سمیت دیگر عہدوں پر بھی کام کرتی دکھائی دیتی ہیں۔۔۔

امور داخلہ
0

پاکستان: طاقتور اسٹبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کے زوال کی کہانی لکھ لی؟

ناراض اراکین میں شہاب الدین، سردار کھوسہ اور خواجہ داؤد، ملک غضنفر، عنایت اللہ، فیصل چیمہ، سلطان چیمہ، تیمور لالی، اعجاز خان، جہانگیر بھٹی، علی خاکواکی اور محمد افضل، افتخار گوندل، اصغر چن اور 3 خواتین رکن اسمبلی شامل ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

برطانوی شہزادہ ہیری اپنے بلبوتے پر شاہی خاندان سےعلیحدہ ہوئے

شہزادہ ہیری کے مطابق وہ اُداس ہیں اس برس موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی وہ اپنے شاہی خطابات کا استعمال بند کردیں گے اور سرکاری طور پر جیسے ہی خدمات کا سلسلہ رکے گا اس کے ساتھ ہی عوامی فنڈز تک ان کی رسائی ختم ہو جائے گی۔۔