Daily Archives: January 14, 2020

بین الاقوامی
0

شام میں ترکی کی مداخلت ختم ہونی چاہیئے،سعودی وزیرخارجہ کا مطالبہ

امریکہ کی جانب سے کرد علیحدگی پسندوں کو تنہا چھوڑے جانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا سامنا رہا اور شام میں داعش کے خلاف جنگ میں کرد شراکت داروں کو تنہا چھوڑنے کو دھوکا دینے کے مترادف قرار دیا گیا تھا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایرانی عدلیہ نے یوکرین طیارے حادثے کے ذمہ داران کو گرفتار کرلیا

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس حادثے کو دردناک اور ناقابل معافی غلطی قرار دیتے ہوئے وعدہ کیا کہ ان کی حکومت اس مقدمے کو ہر حال میں منطقی انجام تک پہنچائے گی اس حادثے کی ذمہ داری ایک سے زائد افراد پر عائد ہوتی ہے۔۔۔

سیاست
0

بینظیر انکم سے فائدہ اٹھانے والے افسران کے نام منظر عام پر لائیں

تحریک انصاف کی حکومت غریبوں کا حق مارنے والے افراد کو معاف نہیں کرسکتے لٹیروں کے نام عوام کے سامنے آنے چاہیئے انکی سزا یہی ہے انکے نام عوام کے سامنے لائے جائیں حکومت ان عہدیداروں سے کوئی رعایت نہیں برتے گی۔۔۔