Daily Archives: January 10, 2020

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ : مسجد میں دھماکہ ڈی ایس پی سمیت 13 نمازی جاں بحق 19 زخمی

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال نے غوث آباد کی مسجد میں ہونیوالے دھماکے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ نمازیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے عناصر کا کوئی مذہب، قوم اور قبیلہ نہیں وہ صرف دہشت گرد ہیں اور سخت سزا کے حقدار ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران کے خلاف جنگ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اختیار محدود قرارداد منظور

امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کشیدگی کم کریں اور مزید اشتعال انگیزی سے اجتناب کریں کیوں کہ امریکا اور دنیا جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتی ایوان نمائندگان نے 224 ووٹوں سے قرارداد منظور کی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ؛ اپنی افواج کے محفوظ واپسی کیلئے طریقہ کار مرتب کرے، عراق

غیر ملکی فوجیوں کو ملک سے بے دخل کرنے سے عراق ایک ممکنہ تصادم سے بچائے گا اور یہ کشیدگی سے بچنے کا واحد راستہ ہے عراقی وزیراعظم نے امریکی افواج اور جنگی سامان حکومت کی اجازت بغیر عراق میں داخل ہونے پر احتجاج کیا ۔۔۔

ملکی
0

اسلام آباد ایئرپورٹ تعمیر ناقص کسی بھی دن گر جائے گا،چیف جسٹس

حکومت دس دفعہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی قیمت ادا کرچکی ہے ایئرپورٹس پر چرس اور کرنسی برآمد ہوتی ہے لیکن فوٹیج نہیں بنتی جبکہ کرنسی بھی اسمگل ہورہی ہے ایک کیس میں اے ایس ایف کے پاس فوٹیج تھی لیکن پیش نہیں فائدہ ملزم کو ہوگیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران نےبوئنگ و یوکرین کو تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دیدی

ایرانی حکام نے میزائل حملے میں طیارے کی تباہی کے تاثر کو رد کردیا ہے اور ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایسا محسوس ہوتا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے باعث تباہ ہوا تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے مدد کیلئے کال نہیں کی تھی۔۔۔