Daily Archives: January 8, 2020

بین الاقوامی
0

عراق: امریکی اڈوں سے فوج نکال لی تھی، معمولی نقصان ہوا، ٹرمپ

امریکہ نے ٹرمپ کے دور صدارت میں دو عشاریہ تین کھرب ڈالر جنگ کیلئے خرچ کیے ہیں اور امریکہ نے زیادہ مہلک، زیادہ بڑے، زیادہ تباہ کن اور تیر با ہدف میزائل بنائے ہیں اور اس کے علاوہ آواز کی رفتار سےتیز میزائل بھی بنائے جارہے ہیں۔۔

بین الاقوامی
0

مشرق وسطیٰ سے امریکی فوج کو جانا ہوگا اسکی موجودگی برداشت نہیں

عراق میں امریکا کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایران نے میزائل حملے کرکے امریکا کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے یہ ٹھیک ہے لیکن فوجی نقطہ نگاہ سے یہ کافی نہیں ہے ایران سے امریکی دشمنی کوئی موسمی نہیں بلکہ یہ دائمی دشمنی ہے۔۔۔