Monthly Archives: January, 2020

تازہ ترین
0

سعودی ولی عہد ہیکنگ میں ملوث مزیدتفتیش کرائی جائے،اقوام متحدہ

اطلاعات کے مطابق ایمازون کے مالک جیف بیزوس کے فون ڈیٹا کو ہیک کرنے کیلئے جس نمبر کا استعمال کیا گيا وہ بن سلمان کے ذاتی استعمال میں تھا اطلاعات مطابق ہیکنگ کے ذریعے جیف بیزوس کی ذاتی اور خفیہ معلومات حاصل کی گئیں۔۔۔

تازہ ترین
0

اصلاحات ناگزیر ہیں پاکستان میں کوئی ٹیکس دینا نہیں چاہتا، شبر زیدی

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ میرے دوست ہیں ان سے کوئی اختلاف نہیں ٹیکس ریٹرن فائل کرنا پیچیدہ عمل ہے وہ ایسے ہی رہے گا ٹیکسوں کا بوجھ تمام شہریوں پر برابر تقسیم ہونا چاہیئے استشنیٰ ختم کررہے ہیں۔۔۔

امور خارجہ
0

ایران کے خلاف جنگ پاگل پن ہوگا اور یہ کسی کے حق میں نہیں

عوام کو درپیش مشکلات کا احساس ہے مگر اصلاحات کے عمل سے گزرے بغیر ترقی ممکن نہیں، جسطرح آپریشن بغیر ٹیومر نکالنا ممکن نہیں میڈیا میری معاشی پالیسیوں پر زبردست تنقید کرتا ہے مگر میں اپنے نظریئے پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔۔۔

تازہ ترین
0

فوج سےسولین قیادت کے خوف کیوجہ اُنکی کرپشن ہوتی ہے،عمران

فوج سیاستدانوں کی کریشن کے تمام معاملات سے آگاہ تھی پہلی مرتبہ اسلام آباد اور واشنگٹن کے مابین اچھے اور دوطرفہ تعلقات ہیں جو یکساں مفادات کی بنیاد پر جنم لے رہے ہیں افغانستان میں امن وسط وایشیائی ملکوں تک تجارت کی کنجی ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار فوج نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا

میانمار حکومت کی جانب سے قائم آزاد کمیشن کے مطابق یہ یقین کرنے کیلئے معقول بنیادیں ہیں کہ میانمار کی سکیورٹی فورسز کے اراکین روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تھے فوج نے بے گناہ گاؤں والوں کو قتل اور گھروں کو برباد کردیا۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستانی قرضے سی پیک کی وجہ سے بڑھے، نظرثانی کی جائے، امریکہ

ورلڈ بینک کی جانب سے بلیک لسٹ کمپنیوں کو سی پیک میں کنٹریکٹس ملے منصوبوں کیلئے چین سے فنانسنگ حاصل کرکے پاکستان مہنگے ترین قرضے حاصل کر رہا ہے اور خریدار ہونے کے ناطے اسے معلوم ہونا چاہیئے کہ وہ کیا کر رہا ہے۔۔۔

1 2 3 15