Yearly Archives: 2020

تازہ ترین
0

فرانسیسی سفیر کی پاکستانی دفتر خارجہ طلبی، مصنوعات کا بائیکاٹ جاری

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر فرانسیسی سفیر کو پاکستانی دفترخارجہ طلب کیا گیا فرانسیسی مصنوعات کے خلاف کویت کی 70 سے زائد کاروباری تنظیموں کے اتحاد نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔۔

تازہ ترین
0

فیس بُک اسلام کے خلاف نفرت انگیز مواد پر پابندی لگائے، عمران

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مسلمانوں کے ساتھ روز بروز بڑھتی بدسلوکی اور کردار کشی کے پیش نظر فیس بک پر اسلام کے خلاف نفرت انگیز مواد کی اشاعت پر بھی اسی طرح کی پابندی لگائی جائے جیسے ہولوکاسٹ پر تبصرے کرنے پر لگائی گئی ہے۔۔

تازہ ترین
0

نبیؐ رحمت کی شان میں توہین،فرانسیسی صدرکا رویہ ناقابلِ قبول ہے

حزب الله کے مطابق آزادی اظہار رائے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ رسول اسلامؐ کی توہین کریں فرانسیسی حکام کیلئے مشورہ ہے کہ عقل و منطق کے مد نظر رکھتے ہوئے اسلام سمیت دیگر ادیان کا احترام کریں تاکہ دنیا میں کشیدگی کا ماحول پیدا نہ ہو۔۔۔

امور داخلہ
0

فرانسیسی صدر نے انتہا پسندوں موقع اور اسلامو فوبیا کو فروغ دیا

صدر ایمانوئیل میکخواں نے تشدد کی راہ اپنانے والے دہشت گردوں، چاہے وہ مسلمان ہوں، سفید فام نسل پرست، یا نازی نظریات کے حامیوں پر حملہ کرنے کے بجائے اسلام پر حملہ کیا صدر نے دانستہ مسلمانوں بشمول اپنے شہریوں کو اشتعال دلایا ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

افغانستان میں موجود القاعدہ اہم کمانڈر ہلاک طالبان کیساتھ تعلقات تھے

افغان فوجی دستوں نے صوبہ غزنی میں ایک بڑے آپریشن کے دوران امریکا کو انتہائی مطلوب القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے مصر سے تعلق رکھنے والے ابو محسن المصری اس خطے میں القاعدہ کا دوسرا سب سے اہم کمانڈر تھا۔۔

تازہ ترین
0

فرانسیسی صدر دفاغی علاج کرائیں، اردوغان کا بیان پر سفیر واپس بلا لیا

فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کو اسلام اور مسلمانوں سے مسئلہ کیا ہے وہ کیوں فرانس میں بسنے والے لاکھوں مسلمانوں کیساتھ نامناسب رویہ اختیار کئے ہوئے ہے؟ انقرہ میں فرانسیسی اشیا کے بائیکاٹ کے مطالبات فرانس کیلئے تشویش ناک ہیں۔۔

1 2 3 219