Daily Archives: December 26, 2019

حالات حاضرہ
0

عالمی برادری جاگے، انڈیا میں مسلم کشی کی تیاری ہورہی ہے،عمران

پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری بیدار ہوجائے بھارت کی مودی حکومت کی سرپرستی میں بے لگام آر ایس ایس مسلمانوں کے خون سے ایسی ہولی کھیلے کہ تاریخ انسانی میں قتل عام کے دیگر واقعات ہیچ دکھائی دینے لگیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

غزہ سے اسرائیلی وزیراعظم کی ریلی پر راکٹ حملہ نیتن یاہو محفوظ رہے

اسرائیلی محمکہ دفاع کے ایک بیان کے مطابق راکٹ کو اسرائیل کے دفاعی نظام آئرن ڈوم ایئر ڈیفینس سسٹم نے ناکارہ بنا دیا اس سے متعلق ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سائرن بجنے کے بعد نیتن یاہو محفوظ مقام کیطرف منتقل کئے جارہے ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی کے شہریوں کیلئے نیپرا نے بجلی ایک روپیہ 40 پیسہ مہنگی کردی

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین پر 18 ارب روپے کا بوجھ منتقل ہوگا ماہانہ 50 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی مہنگی نہیں ہوگی گزشتہ ماہ 21 نومبر کو بھی نیپرا نے بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کی تھی۔۔۔

جرم و سزا
0

پاکستانی فورسز کی کارروائی القاعدہ میڈیا سیل تباہ 5 دہشت گرد گرفتار

دہشت گردوں کے قبضے سے انکریپٹڈ ڈیٹا کیساتھ 2 لیپ ٹاپز اور ممنوعہ کتب کی سافٹ فائلز دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے ڈیٹا سے بھرے کئی موبائل فونز، 5 بارودی جیکٹس، 2 کلو دھماکا خیز مواد اور 5 کلاشنکوف علاوہ اہم مقامات کے نقشے برآمد۔۔