Daily Archives: December 24, 2019

ملکی
0

لاہور عدالت کا ہنگامہ آرائی میں ملوث ـ 25 وکلا کو فوری رہا کرنیکا حکم

عدالت کے جج چوہدری محمد اقبال نے فریقین کے دلائل اور ریکارڈ کا جائزہ لینے بعد فیصلہ سنایا عدالت نے ملزمان وکلا کی ایک، ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی اور گرفتار تمام وکلا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔

ملکی
0

بلاول بھٹو کی دھمکی نیب کو قانون پر عمل کرنے سےنہیں روک سکتی

نیب ترجمان کے مطابق ایک جماعت کے چیئرمین کیطرف سے نیب بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال اور دھمکی بیورو کو قانونی عمل سے نہیں روک سکتی نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے قانون کے مطابق کام کرنے والا ادارہ ہے۔۔۔

تصاویری البم
0

وفاقی کابینہ نے مریم نواز کی بیرون ملک جانیکی درخواست مسترد کردی

ای سی ایل میں شامل کیے جانے سے متعلق 8 ناموں کو موخر اور ایک کو مسترد کردیا 9 دسمبر کو عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت کی نظرثانی کمیٹی کو حکم دیا تھا کہ وہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے فیصلہ کرے۔۔۔

بین الاقوامی
0

جمال خاشقجی قتل، اقوم متحدہ نے سعودی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا

جمال خاشقجی قتل کیس میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر ایگنس کیلیمرڈ نے ٹوئٹ میں کہا جمال خاشقجی کے اصل قاتلوں کو چھوڑ دیا گیا ہے جو انصاف کے تقاضوں کے سراسر منافی ہے سعودی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کیا۔۔۔