Daily Archives: December 18, 2019

سیاست
0

ذاتی عداوت پر عدالت نے کیس سنا اور فرد واحد کو ٹارگٹ کیا، مشرف

چیف جسٹس نے اپنے ارادے اور عزائم خود یہ کہہ کر ظاہر کر دیئے کہ میں نے اس مقدمے کے چند فیصلوں کو یقینی بنایا سابق صدر کے مطابق کیسے وہ جج جنہوں نے میرے دور میں ذاتی فوائد اٹھائے ہوں میرے خلاف فیصلہ دے سکتے ہیں۔۔۔

سیاست
0

پرویز مشرف خلاف فیصلہ جنرل باجوہ کا ایس ایس جی ہیڈ کواٹرز کا دورہ

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے مطابق ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں ہم پاکستان کے خلاف کام کرنے والی تمام دشمن قوتوں کو ناکام بنا کر ملک میں استحکام لائے ہیں اور کسی قیمت پر اس استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

امریکی ریاست نیوجرسی میں یہودیوں کی مارکیٹ پر حملہ 6 افراد ہلاک

دہشت گرد حملے کی تحقیقات کرنیوالے ریاست کے اٹارنی جنرل نے حملے میں یہودیوں کو نشانہ بنانے سے متعلق تصدیق کردی ہے سکیورٹی کیمرے کا جائزہ لینے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مسلح افراد نے گروسری مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔۔۔

امور خارجہ
0

پاکستان نے سعودی عرب کے خاطر ملائیشیا کی دوستی قربان کردی

سعودی عرب کی جانب سےکوالالمپور سمٹ کو او آئی سی کے متبادل کےطور پر دیکھا جارہا ہے کوالالمپور سمٹ میں انڈونیشیا، ایران، قطر اور ترکی کے سربراہان حکومت و مملکت کے علاوہ 450 رہنما، سکالر اور مذہی اکابرین شرکت کریں گے۔۔۔