Daily Archives: December 12, 2019

سیاست
0

شہریت بل، انڈیا میں پناہ گزینوں کا ایک بڑا بحران جنم لے رہا ہے،عمران

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور انڈیا میں متنازع شہریت بل کی منظوری کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے جان بوجھ کر مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران پر امریکی پابندیاں صدر حسن روحانی نے مزاحمتی بجٹ پیش کردیا

ٹرمپ انتظامیہ کو کسی بھی طرح کے مذاکرات کیلئے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانی ہونگی ایران کے دشمنوں کا مقصد ملک بدامنی پیدا کرنا ہے تاکہ ایران کی بقا کو خطرے میں ڈالا جائے لیکن امریکا کی ایرانی عوام متعلق سیاسی دانش کی کمی ہے۔۔۔