Daily Archives: December 10, 2019

بین الاقوامی
0

پاکستان میں جعلی پولیس مقابلے ایس ایس پی راؤ انوار پر امریکی پابندیاں

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق راؤ انوار 190 سے زائد مشکوک پولیس مقابلوں میں ملوث رہے جس کے نتیجے میں 400 سے زائد اموات ہوئیں جن میں نقیب اللہ محسود کا قتل بھی شامل ہے وہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سزا یافتہ، مفرور افراد کی میڈیا کوریج پابندی کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

پاکستان کے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق کےمطابق چور، ڈاکو مسیحا کے روپ میں چینلز یا میڈیا کی زینت بنیں گے تو اس سے معاشرہ تنزلی کا شکار ہوگا اور جرائم کی شرح کبھی کم نہیں ہوگی بلکہ جرم کی حوصلہ افزائی ہوگی۔۔۔