Daily Archives: December 9, 2019

امور خارجہ
0

بھارتی جنتا پارٹی کی مسلم دشمنی تعصب پر مبنی شہریت بل منظور کرالیا

حیدر آباد دکن سے رکنِ پارلیمان اسد الدین اویسی نے بل کی مخالفت کی اور اسکی کاپی پھاڑ دی اور کہا کہ بل میں مسلمانوں کو شامل نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر یہ بتایا جائے کہ حکمراں جماعت کو مسلمانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں ہے؟

سیاست
0

نوازشریف کی رہائشگاہ پر لندن مقیم پاکستانیوں کا مظاہرہ مسلم لیگی برہم

نوازشریف خلاف مظاہروں کیلئے جنھوں نے سرپرستی کی اور جن لوگوں نے فنڈنگ کی انکو ہم جانتے ہیں اور انکے چہروں کی ہمیں شناخت ہے انکے چہرے ہم بھولیں گے نہیں مسلم لیگی رہنما خواجہ آصف کی بیرون ملک پاکستانیوں کو دھمکی ۔۔۔