Daily Archives: December 1, 2019

حالات حاضرہ
0

دادو میں 11 سالہ لڑکی کو سنگسار کردیا گیا،ماں باپ سمیت 5 افراد گرفتار

دادو کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ڈاکٹر فرخ رضا کے مطابق حقائق کی مزید تحقیقات کررہے ہیں تاہم ابتک متاثرہ بچی کے والدین سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں وہ سہولت کار بھی شامل ہے جس نے تدفین کے عمل میں مدد فراہم کی تھی۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفیٰ منظور کرلیا

عادل عبدالمہدی کی حکومت نے بدعنوانیوں میں ملوث متعدد وزرا، ارکان پارلیمان اور صوبائی گورنروں کو گرفتار کرنیکا حکم جاری کردیا ہے انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالتوں سے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر خلاف بدعنوانی مقدمات شروع کریں۔۔۔

تازہ ترین
0

اسرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید 4 زخمی

اسرائیلی فوج نے غیر انسانی رویہ اختیار کرتے ہوئے زخمی فلسطینی جوانوں کو حراست میں لے لیا جبکہ سفاک اسرائیلی فوج کے اہلکاروں نے زخمی نوجوان کو طبی امداد سے محروم کرکے ہلاک کردیا اور لاش ورثا کو دینے سے انکار کردیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ ایک خاتون اور دو بچوں سمیت 6 ہلاک

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے حملے میں معصوم شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ڈرون حملہ سنگدلانہ عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے یہ افغان عوام پر صاف اور صریح تشدد کا واقعہ ہے۔۔۔