Daily Archives: November 27, 2019

بین الاقوامی
0

عراق: نجف میں شرپسندؤں کا ایرانی قونصل خانہ پر حملہ 35 افراد زخمی

عراق کے شیعہ رہنماء مقتدا الصدر کی سعودی ولیعہد اور اماراتی امیر سے ملاقاتوں کے بعد شیعہ علاقوں میں انتشار پھیلا ہے مقتدا الصدر حاکیہ الیکشن میں سب سے زیادہ نشتیں حاصل کرنے کے باوجود اپنی جماعت کا وزیراعظم لانے میں ناکام رہے۔۔۔

ملکی
0

جمعیت علمائے اسلام کے مفتی کفایت پر حملہ، 2 بیٹوں سمیت زخمی

جے یو آئی (ف) کے رہنما اسلام آباد سے مانسہرہ جارہے تھے جب بیدرا روڈ کے قریب ان کی گاڑی کو روک کر حملہ کیا گیا مفتی کفایت کے بڑے بھائی حبیب الرحمٰن نے بتایا کہ حملہ آور وہ ہیں جنکے خلاف مفتی کفایت کھلے عام بات کرتے ہیں۔۔۔

ملکی
0

ـ مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی ماڈل لانا اندیا کی فسطائی سوچ ہے، عمران

امریکہ میں تعینات بھارتی قونصل جنرل سندیپ چکرورتی کے مطابق بھارت ہندؤوں کی مقبوضہ کشمیر میں واپسی پر اسرائیلی طرز پر بستیوں کی تعمیر کرے گا پلان کے مطابق مقبوضہ وادی کے مسلم اکثریتی علاقے میں ہندو بستیاں آباد کی جائیں گی۔۔۔

ملکی
0

ہانگ کانگ متعلق امریکی قانون سازی چین کا احتجاج سفیر کی طلبی

قانون مطابق امریکی دفتر خارجہ کو ہر سال سند دیگا کہ ہانگ کانگ کی خود مختاری کو چین سے خطرہ تو نہیں تاکہ وہ امریکا سے کاروباری مراعات سے مستفید ہوتا رہے چین کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو امریکا، برطانیہ اور جرمنی کی حمایت حاصل ہے۔۔۔