Daily Archives: November 17, 2019

تازہ ترین
0

سابق امریکی فوجیوں کے جنگی جرائم ٹرمپ نے سزا کو معاف کردی

امریکی صدر ٹرمپ نے نیوی کے سیل ایڈورڈ گیلاگر کو بھی معاف کردیا جس نے عراق میں داعش کا رکن ہونے کے شبہ میں زخمی کم سن لڑکے کو چاقو کے متعدد وار کرکے قتل کردیا تھا اور اس پر متعدد معصوم شہریوں کے قتل کا بھی الزام تھا۔۔۔