Daily Archives: November 15, 2019

ملکی
0

کوئٹہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، فورسز کے دو اہلکار جاں بحق 5 زخمی

فرنٹیئر کور کی گاڑی کو پرانے کچلاک بائی پاس میں اس وقت سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کی پیٹرولنگ کرتے ہوئے گزر رہی تھی ابتک کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔۔۔

سیاست
0

شاہراہیں بند کرنے پر پشاور ہائیکورٹ نے فضل الرحمٰن کو طلب کرلیا

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمٰن نے رات کے اوقات میں شاہراہیں کھلی رکھنے کا اعلان کردیا مجھے احساس ہے کہ جب سڑکیں بند ہوتی ہیں تو عوام کو مشکلات پیش آتی ہیں مگر ہم نے عام آدمی کی زندگی کو متاثر نہیں کرنا۔۔۔

بین الاقوامی
0

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی، عالمی عدالت نے تحقیقات کا حکم دیدیا

عالمی عدالت کی جانب سے فیصلے کے مطابق میانمار روہنگیا مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے میانمار کو چین کی پشت پناہی حاصل ہے اور چین بھی مسلمان شہریوں کے حقوق کو پامال کررہا ہے۔۔۔

سیاست
0

ـ نیب نے چند ماہ میں 71 ارب روپے، قومی خزانے میں جمع کرائے

اسحاق ڈار خلاف جاری تحقیقات میں نیب لاہور نے 50 کروڑ روپے کی رقم ملزم کے بینک سے برآمد کرکے پنجاب حکومت کے حوالے کی جبکہ گلبرگ میں کروڑوں روپے مالیت کا 4 کنال کا گھر بھی حکومت پنجاب کے حوالے کیا جارہا ہے۔۔۔