Daily Archives: November 13, 2019

ملکی
0

کلبھوشن یادو کی سزا پر نظر ثانی کیلئے قانونی پہلووں کا جائزہ لیا جا رہا ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے سینیٹ اجلاس میں سوال اٹھایا کہ اطلاعات آرہی ہیں کہ کلبھوشن کو اپیل کا موقع دینے کیلئے ترمیم لائی جارہی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اس حوالے سے ایوان کو بتائے کہ اس کی حقیقت کیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 16 فلسطینی شہید اسرائیل پر دوسو راکٹ فائر

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے جوابی حملوں کا تازہ سلسلہ منگل کو جہاد اسلامی فلسطین کے ایک کمانڈر ابوالعطا کے گھر پر اسرائیلی بمباری سے شروع ہوا نتین یاہو مطابق اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں اس حملے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم ملک گیر شاہراہیں بند کرنیکا اعلان

عطاء الرحمان کے مطابق خیبرپختونخوا کو راولپنڈی سے ملانے والی اہم شاہراہوں کو بند کیا جائیگا جبکہ پنجاب میں مختلف شاہراہوں کو بند کیا جائیگا شاہراہ ریشم بند کردی ہے اور اب لوئر دیر میں چکدرہ چوک، انڈس ہائی وے کو بھی بند کریں گے۔۔۔

ملکی
0

نواز شریف وطن واپسی یقینی بنانے کیلئے بانڈز جمع نہیں کرائیں گے

مسلم لیگ(ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ مطابق کمیٹی کا بائیکاٹ نہیں کیا ہم نے جواب دیدیا ہے کہ ضمانتی بانڈز جمع نہیں کرئیں گے اگر کابینہ کمیٹی نے اپنا موقف تبدیل کیا تو بلانے پر جائیں گے فیصلے کے بعد پارٹی حکمت عملی تیار کی جائیگی ۔۔۔۔