Daily Archives: November 12, 2019

بین الاقوامی
0

یورپ سےناراض اردوگان نےداعش قیدیوں کو رہاکرنیکی دھمکی دیدی

یورپی یونین کی جانب سے ترکی پر قبرص کے پاس بحیرہ روم میں گیس کی ڈرلنگ پر پابندیاں عائد کرنے پر اردوگان کا کہنا ہے کہ ترکی، داعش دہشت گردوں کو انکے ملک بھیجنے کا کام جاری رکھے گا بھلے وہ واپس لینے سے انکار کریں۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مہاراشٹرا میں گورنر راج لگا دیا گیا مودی شیو سینا کو ذیلی تنظیم سمجھتے ہیں

شیو سینا نے سپریم کورٹ میں گورنر خلاف درخواست دائر کی ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ گورنر نے انہیں مہاراشٹرا میں حکومت قائم کرنے کیلئے صرف 24 گھنٹوں کی مہلت دی تھی شیوسینا صدارتی احکامات کے خلاف بھی عدالت جائے گی۔۔۔