Daily Archives: November 9, 2019

بین الاقوامی
0

مسلمانوں کو چند ایکڑ زمین کی بھیک نہیں، حق چاہیئے، مسلم رہنما اویسی

مسلم رہنما اسد الدین اویسی نے کہا کہ انڈیا میں مسلمان غریب ہیں اور تعصب کا شکار بھی ہیں لیکن اتنے بھی گئے گزرے بھی نہیں کہ اللہ تعالیٰ کیلئے 5 ایکڑ زمین نہ خرید سکے ہمیں خیرات یا بھیک کی ضرورت نہیں ہم قانونی حق کیلئے لڑرہے تھے۔۔۔

سیاست
0

بابری مسجد خلاف فیصلہ مودی نے نفرت کا بیج بویا ہے، محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ مطابق گاندھی اور نہرو کا ہندوستان دفن ہوچکا انتہا پسند ہندو حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے انتہا پسند ہندو رہنما نریندر مودی کا نفرت آمیز ہندوستان اپنی جگہ بناچکا اور نفرت کے بیج بونے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

بابری مسجد خلاف فیصلہ انڈیا کی پانچ ریاستوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستانی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جمعہ کی شام ایک نوٹس جاری کرکے بتایا گیا کہ فیصلہ سنیچر کو سنایا جائے گا عام طور پر سنیچر کو سپریم کورٹ میں چھٹی ہوتی ہے امید ظاہر کی جارہی تھی کہ کیس کا فیصلہ 15 نومبر تک آئے گا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بابری مسجد مندر کو گرا کر تعمیر کی گئی بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

مسلمانوں کو متبادل جگہ کی فراہمی کی جائے بابری مسجد جس ڈھانچے پر تعمیرکی گئی اسکا کوئی اسلامی پس منظر نہیں ہے تاریخی بیانات ہندوؤں کے اس عقیدے کی نشاندہی کرتے ہیں کہ آیودھیا رام کی جائے پیدائش تھی مختصر فیصلہ سنایا گیا ہے۔۔۔