
ـ فوج دفاع میں مصروف، الزامات کا جواب دینے کی فرصت نہیں
میجر جنرل آصف غفور مطابق ہماری خواہش ہے کہ ہم الیکشن کے عمل میں کسی بھی طرح سے شامل ہوں یہ حکومت وقت کا فیصلہ ہوتا ہے اور صرف حکومت وقت نہیں بلکہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت بھی حکومتی فیصلے میں شامل ہوتی ہے۔۔۔