Daily Archives: October 29, 2019

ملکی
0

فضل الرحمٰن اور آزادی مارچ پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، پنجاب

دیوبندی مسلک سے وابستہ شدت پسند عناصر فضل الرحمٰن کو مسلک سے منحرف سمجھتے ہیں اُن کے مطابق 2001ء میں جب امریکہ نے طالبان اور دیگر مجاہد تنظیموں خلاف کارروائی کی تو وہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے اتحادی بن گئے۔۔۔

بین الاقوامی
0

کربلا میں فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ چودہ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عراق یکم اکتوبر سے ہونیوالے مظاہروں میں اب تک تقریباً 250 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، معاشی مسائل اور کرپشن کے خلاف احتجاج نے عراق میں 2 سال سے مستحکم سکیورٹی صورتحال خراب کردی ہے مقتدا الصدر نے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسپانسر مظاہروں کے بعد لبنانی وزیراعظم سعد الحریری مستعفی ہوگئے

حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصراللہ نے مظاہرین سے سڑکوں کو کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ غیرملکی دشمن اپنا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے استعمال کررہے ہیں قرض کے بوجھ تلے لبنان ٹیکس اضافے کیوجہ سے سیاسی بحران کا شکار ہوا۔۔۔

بین الاقوامی
0

انڈیا متنازعہ خطہِ کشمیر میں معطل انسانی حقوق بحال کرئے، اقوام متحدہ

مقبوضہ خطے میں اس وقت بھی سخت پابندیاں نافذ ہیں بڑے پیمانے لوگوں کی نقل و حرکت روکنے، انہیں پرامن انداز میں اجتماع کے حق میں رکاوٹیں ڈالنے، صحت، تعلیم اور مذہبی فرائض کی آزادانہ ادائیگی کو روکنے کیلئے کرفیو نافذ ہے ۔۔۔