Daily Archives: October 20, 2019

بزنس
0

امریکی سرمایہ کار پاکستان میں بزنس فیور ماحول سے فائدہ اُٹھائیں، حفیظ

ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے صدر سےڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا اور معیشت کے ان شعبوں پر بات چیت کی گئی جن میں بینک کی جانب سے سرمایہ کاری کے امکانات موجود ہیں۔۔۔۔

سیاست
0

جےیو آئی فضل الرحمٰن کےملیشیا فورس کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزارت داخلہ کی سمری کے مطابق آئین کا آرٹیکل 256 مسلح تنظیم بنانے سے روکتا ہے اور مسلح فورس کے طور پر انصار الاسلام کا قیام اس آرٹیکل کی خلاف ورزی ہے انصار الاسلام فورس کا اسلحے سے لیس ہونا بھی خارج از امکان نہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

شمالی شام کا علاقہ خالی نہ کیا تو ترکی کردوں کے سروں کو کچل دے گا

ترکی اور کرد افواج نے ایک دوسرے پر شمالی شام میں جاری عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف کرنیکا الزام عائد کیا تھا ترکی کی وزارتِ دفاع نے کرد افواج پر گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران 14 اشتعال انگیز حملے کرنیکا الزام عائد کیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

تہران، مشرقِ وسطیٰ میں قائدانہ کردار کی حامل طاقت، بنکر اُبھر رہا ہے

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے وقت تہران کو علم تھا کہ صدر ٹرمپ اپنے قریبی اتحادی ملک سعودی عرب کے بہت قریب نہیں کھڑے ہوئے ہونگے شام اور یمن میں ایران کی فتح سے مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن بدلتا جا رہا ہے۔۔۔